براؤزنگ ٹیگ

bomb blast

کوئٹہ میں سائنس کالج کے قریب دھماکہ، 4 افراد جاں بحق، 15 زخمی 

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے جناح روڈ پر سائنس کالج کے قریب دھماکے ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا اور آئی جی پولیس…

عراق کے وزیراعظم مصطفیٰ الخادمی قاتلانہ حملے میں محفوظ

بغداد : عراق کے وزیراعظم مصطفیٰ الخادمی کے گھر پر بارودی ڈرون کا حملہ ، مصطفیٰ الخادمی حملے میں محفوظ رہے ۔ عراقی فوج کے مطابق گرین زون میں واقع عراقی وزیر اعظم کے گھر پر ڈرون حملہ آج صبح کیا گیا ۔ حملے میں عراقی وزیراعظم…

سریاب روڈ بلوچستان یونیورسٹی کے قریب بم دھماکے کا مقدمہ درج

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے قریب ہونے والے دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کر دیا گیا ہے۔  سی ٹی ڈی حکام کے مطابق سریاب روڈ دھماکے کا مقدمہ نامعلوم دہشت گردوں کے خلاف انسداددہشت گردی دفعات…

جوہر ٹاؤن دھماکہ: ایک سکیورٹی ریڈ الرٹ

اس ہفتے جوہر ٹاؤن لاہور میں ہونے والے کار بم دھماکہ نے لاہور کے سکیورٹی حصار کے فول پروف ہونے کا تصور ریزہ ریزہ کر دیا ہے۔ یہ دھماکہ دہشت گردی یا خود کش حملے حملے سے کہیں زیادہ خطرناک تھا کیونکہ اس میں 30 کلو بارود لاہور جیسے حساس ترین شہر…

جوہر ٹاؤن بم دھماکہ، کار پارک کرنے والا ملزم راولپنڈی سے گرفتار

لاہور: جوہر ٹاؤن بم دھماکہ میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، سیکیورٹی اداروں نے کار پارک کرنے والے ملزم کو راولپنڈی سے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گرد کی شناخت عید گل کے نام سے ہوئی ہے۔ ملزم کو مزید تفتیش…

جوہر ٹاون بم دھماکے میں شہید اور زخمی ہونے والوں میں امدادی چیک تقسیم

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر جوہر ٹاون بم دھماکے میں شہید اور زخمی ہونے والوں میں امدادی رقم کی تقسیم کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی سی لاہور مدثر ریاض ملک نے جناح ہسپتال میں جا کر جاں بحق کی…