مائیکرو سوفٹ کے بانی بل گیٹس اور ملینڈا کے درمیان باقاعدہ طلاق ہوگئی
واشنگٹن :مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس اور ان کی سابقہ اہلیہ ملینڈا گیٹس کے راستے جدا ہوگئے ، دونوں نے طلاق کے تین ماہ بعد باضابطہ طور پر علیحدگی کے پیپرز دستخط کردیئے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق واشنگٹن کی کنگ کاؤنٹی کی اعلیٰ جج نے دونوں کے…