براؤزنگ ٹیگ

Atta ur Rehman

نوازشریف کی سوچ

جہاں تک میں صورت حال کا ادراک کر پایا ہوں اور مجھے نوازشریف کی سوچ اور اندازِ سیاست کا معمولی علم ہے… میرے خیال میں وہ تحریک عدم اعتماد لانے میں جلدی نہیں چاہتے اور ان کی خواہش ہے کہ ماحول گرم رہے… اپوزیشن جماعتیں مل کر اس حکومت کا عرصہ…

بستر علالت سے

تقریباً 2 ماہ بعد ان صفحات پر حاضری دے رہا ہوں… سخت علیل رہا، چلنے پھرنے، غور کرنے اور لکھنے کے قابل نہیں تھا… اس دوران میں دو مرتبہ لاہور کے نجی ہسپتال میں داخل رہا… علاج میں اللہ کے فضل سے کوئی کمی نہ تھی لیکن بیماری بھی جان لیوا ثابت ہو…

عمران خان رہے یا نہ رہے

تحریک پاکستان کے قائدین کو ان کی نہایت درجہ کامیاب اور تاریخ ساز جدوجہد کے علاوہ ہ امتیاز بھی حاصل رہا ہے وہ مخالفین کے مقابلے میں زبان و بیان کے لحاظ سے نہایت درجہ احتیاط اور شائستگی کا مظاہرہ کرتے تھے…… قائداعظم محمد علی جناحؒ کی اصل جنگ…

آوے کا آوا بگڑا ہوا ہے

اندھیر نگری چوپٹ راج کا مقولہ تو بہت سنا تھا لیکن اس کی عملی تشریح عمران خان بہادر کے پاکستان میں دیکھنے کو مل رہی ہے…… بلکہ یوں کہئے کہ جس نیم جمہوری نیم آمرانہ نظام کا ازسرنو تجربہ کیا گیا ہے اس کے شاخسانے کے طور پر اتنی پراگندگی جلوہ…

نئے کھوتے کی تلاش

آخر ڈی جی ’آئی ایس آئی‘ کے بظاہر اہم عہدے پر تعیناتی کا مسئلہ اتنی غیرمعمولی نوعیت کیوں اختیار کر گیا ہے کہ پوری کی پوری حکومت کے گزشتہ چھ اکتوبر سے اوسان خطا نظر آتے ہیں …… کھلاڑی جمع وزیراعظم تو ایسا معلوم ہوتا ہے تمام کارہائے حکومت سے…

یہ جعلی جمہوریت، یہ دونمبر نظام ہرگز ہرگز نہیں چلنے والا

اگلے عام انتخابات کے انعقاد کو ڈیڑھ برس سے کم کا عرصہ باقی رہ گیا ہے…… بلکہ یوں کہیے کہ محض ایک سال کیونکہ آخری سال 2023 کے ماہ جولائی کو موجودہ حکومت کی آئینی مدت ختم ہو جائے گی…… چھ ماہ تیاریوں میں بسر ہو جائیں گے…… گویا رواں سال 2022 کے…

مذاکرات، طالبان پاکستان کے ساتھ!

یہ غالباً 2014 کے آغاز کی بات ہے ابھی عمران خان نے وزیراعظم نوازشریف کے خلاف 2013 کے انتخابات میں دھاندلی کا غلغلہ بلند نہیں کیا تھا…… 14 اگست 2014 کے دھرنے قدرے دور کی بات تھی خان بہادر کی دعوت پر نوازشریف اُن سے خصوصی ملاقات کے لئے سیاسی…

توسیع

مریم نواز نے کہا ہے میں توسیع کے گناہ میں شامل نہیں لیکن اگر یہ گناہ ہے تو اس کا ارتکاب مریم کے والد اور تین مرتبہ وزیراعظم رہنے والے میاں نوازشریف نے کیا تھا…… مریم ان ہی کی سیاسی وارث ہیں اور مسلم لیگ (ن) کے اندر جو دبے لفظوں میں اقتدار…

سی پیک کا منصوبہ اور افغانستان

افغانستان میں طالبان کو برسرِ اقتدار آئے ابھی 3 ہفتے  نہیں گزرے اور اس ملک سے امریکی قابض فوج کے آخری سپاہی کے انخلا کے محض چار دن بعد نئی حکومت کی جو ابھی زیرِتشکیل ہے جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ہمسایہ اور نقشہ عالم پر تیزی سے ابھرتی سپر…

سٹرٹیجک کامیابی، خارجہ پالیسی اور معیشت کی ناکامیاں

گزشتہ سوموار 30 اگست کو افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا سے ایک روز پہلے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پارلیمنٹ کی کشمیر اور دفاعی کمیٹیوں کے ارکان کو جن میں تمام پارلیمانی سیاسی جماعتوں کے ارکان کو نمائندگی حاصل تھی جی ایچ کیو میں…