دنیا کو چیخ چیخ کر بتانا چاہتی ہوں کوہلی ایک ایماندار شخص ہیں، انوشکا شرما
ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی آج اپنی 33 ویں سالگرہ منا رہے ہیں اور ان کی بیوی نے اس دن کے لئے خصوصی پیغام بھی جاری کیا ہے۔
بالی ووڈ اداکارہ اور ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما نے انسٹاگرام پر اپنی اور کوہلی کی ایک…