190 ملین پاؤنڈز، توشہ خانہ کیس: عمران خان کے ٹرائل پر وزارت قانون کا ایک اور نوٹیفیکیشن جاری
اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈز کیس اور توشہ خانہ کیس میں چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کے ٹرائل کے متعلق وزارت قانون نے ایک اور نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
وزارت قانون کے نوٹیفیکیشن کے مطابق احتساب عدالت عمران خان کیخلاف 190 ملین…