کراچی دھماکہ، واقعے کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج
کراچی: کراچی میں گزشتہ روزدھماکے کے واقعے کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔افسوسناک واقعے میں رہنماء پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عالمگیر خان کے والد سمیت 17 افراد جاں بحق ہو گئےتھے۔
ذرائع کے مطابق شہر قائد کے علاقے…