باچا خان ایئرپورٹ پر کروڑوں روپے مالیت کا سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
پشاور : اے ایس ایف کے عملے نے باچا خان ایئرپورٹ پر کروڑوں روپے مالیت کا سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی اور دو افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا۔
ایئرپورٹس سیکورٹی فورس نے پشاور ائر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والے مسافروں…