افغان بارڈر کے معاملات ٹھیک ہیں، فورسز ہر قسم کے حالات کیلئے تیار ہیں: شیخ رشید
اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بارڈر کے تمام معاملات ٹھیک ہیں ۔ پاکستان کے ادارے اور فورسز ہر قسم کے حالات کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں ۔
اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ افغان پاکستان بارڈر پُرامن ہے ۔ ہماری طرف سے طور خم…