فوجی تنصیبات پر حملوں کو قوم کبھی نہیں بھلائے گی:شہباز شریف
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے یادگار شہدا پر حاضری کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ایک لیڈرکے بہکانے پرشہداا ورغازیوں کی بے حرمتی کی گئی۔
انہوں نے یوم تکریم شہدا کے موقع پر یادگار شہدا پر حاضری دی اور گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ شہدا نے…