چینی بحران کی ذمہ دار پیپلز پارٹی ہے: احسن اقبال، تمام معاشی فیصلے ن لیگ نے کیے: ترجمان پی پی پی
اسلام آباد: ن لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبال نے ملک میں چینی کا بحران پیدا ہونے کی ذمہ داری پیپلز پارٹی پر ڈال دی۔
احن اقبال نے نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ چینی برآمد کرنے کی اجازت پیپلز پارٹی کے نوید قمر کی…