پی آئی اے کاطیارہ حادثے سے بچ گیا، پونے 9 گھنٹے بعد دوبارہ لینڈنگ
لاہور: پی آئی اے کا طیارہ حادثے سے بچ گیا۔ قومی ایئر لائن پی آئی اے کی لاہور سے ٹورنٹو جانے والی پرواز پی کے 797 میں دوران پرواز تکنیکی خرابی کی وجہ سے طیارے کا رخ واپس لاہور موڑ دیا گیا۔
بوئنگ 777 طیارہ پونے 5 گھنٹے کا سفر طے…