دوہزار سترہ کے پھلتے پھولتے پاکستان کو جبر اور ناانصافی کے فیصلوں نے اس نہج تک پہنچا دیا غریب عوام…
لندن: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کاکہنا ہے کہ ملک کو اس نہج پر پہنچا دیا ہے کہ عوام دو وقت کی روٹی کو ترس گئے ہیں۔
ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف نےٹویٹ کیاکہ 2017 کے پھلتے پھولتے پاکستان کو جبر اور ناانصافی کے فیصلوں نے 2022 تک اس نہج…