آج ہی لڑنے کے لیے تیار ہوں، 26 اگست کی تاریخ تجویز کرچکامگر مسک نے تصدیق نہیں کی:مارک زکر برگ
کیلیفورنیا:سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) اور ٹیسلا کے مالک کی جانب سے ’کیج فائٹ‘ کے اعلان کے بعد مارک زکربرگ بھی کہتے ہیں کہ وہ ایلون مسک سے آج ہی لڑنے کے لیے تیار ہیں۔ ’تھریڈز‘ پر ایلون مسک کی ٹوئٹ کا سکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے…