براؤزنگ ٹیگ

فلم

کویت میں ” باربی” پر پابندی لگ گئی

کویت سٹی:لبنان اور کویت میں"باربی" پر بابندی لگ گئی۔لبنان اور کویت میں ہالی ووڈ فلم باربی پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ واضح رہے ہالی ووڈ میں باربی پر بنائی گئی اس فلم میں اداکارہ ’مارگٹ روبی‘ نے باربی کا کردار ادا کیا ہے۔اس فلم کی…

فلم یا ڈرامے میں ایکشن کردارکی خواہش مند ہوں ،جب اسلحہ اٹھاتی ہوں تو اپنا آپ مکمل لگتا ہے: ایمان…

کراچی: ماڈل واداکارہ ایمان علی کاکہنا ہے کہ میں جب اسلحہ اٹھاتی ہوں تو مجھے اپنا آپ مکمل لگتا ہے۔ا نہوں نے ایک انٹرویو میں کہاکہ میں جب اسلحہ اٹھاتی ہوں تومجھے اپنا آپ مکمل لگتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ شروع سے ہی کم اعتماد رہی ، یہی وجہ ہے کہ…

پنجاب حکومت نے  ’باربی‘پر پابندی عائد کردی

  لاہور:پنجاب حکومت نے مقبول اینی میٹڈ فلم ’باربی‘پر پابندی عائد کر دی ۔اینی میٹڈ فلم کو سینماؤں سے اتار دیا گیا ہے۔ نیو نیوز کی خبر کے مطابق پنجاب سنسر بو رڈ نے فلم میں قابل اعتراض  مناظر پیش کرنے پر  پنجاب بھر کے سینماؤں میں دکھانے پر…

فن وثقافت کو سیاست سے الگ رکھنا چاہئے: عینی جعفری

کراچی : پاکستانی اداکارہ عینی جعفری کاکہنا ہےکہ فن وثقافت کو سیاست سے الگ رکھنا چاہئے۔انہوں نے عرب نیوز سے انٹرویو میں کہا کہ میں نے حال ہی میں بھارتی فلم"کوک" سائن کی ہے۔ میں یہ ضرور کہوں گی کہ فن وثقافت کو سیاست سے الگ رکھنا چاہئے کیونکہ…

ورسٹائل اداکار البیلا کی آج برسی

لاہور: ورسٹائل اداکار البیلا کی آج برسی ہے۔ ان کا انداز جداگانہ تھا ۔ وہ کبھی دھیمے مزاج اور کبھی بلند آواز سے سٹیج پر ایسی باتیں کرتے کہ سننے والا ہنسنے پر مجبور ہوجاتا تھا منفرد اداکاری اور مکالموں کی اچھوتی ادائیگی، اداکاری…

کنزہ ہاشمی لندن میں کیا کررہی ہیں؟

لاہور: اداکارہ کنزہ ہاشمی ا س وقت لندن میں ہیں۔ کنزہ ہاشمی لندن میں سیرو تفریح میں مصروف ہیں اور مختلف جگہوں پرسیر سپاٹے کررہے ہیں۔ وہ جہاں جاتی ہیں اپنی تصاویر اتارتی ہیں اوراسے سوشل میڈیا ایپ انسٹا گرام پر اپ لوڈ کردیتی ہیں۔ …

شوبز شخصیات کی قوم کو 75 ویں یوم آزادی کی مبارکباد

لاہور : ملک کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر جہاں سیاسی و سماجی شخصیات نے قوم کو مبارک باد پیش کی وہیں شوبز شخصیات نے بھی مداحوں کو جشن آزادی کی مبارکباد دیں۔ اداکار ہمایوں سعید نے جشن آزادی کے موقع پر ملک اور قوم کی خوشحالی کی…