براؤزنگ ٹیگ

عمران خان

عمران خان سے تحریک عدم اعتماد پر کوئی بات نہیں ہوئی: پرویز الہٰی نے سب کچھ بتادیا

لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں تحریک عدم اعتماد پر کوئی بات نہیں ہوئی۔ عدم اعتماد آتی ہے تو کچھ نہ کچھ تو نکلے گا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو…

بلاول بھٹو زرداری نے استعفیٰ کیلئے عمران خان کو 5 دن کی ڈیڈ لائن دیدی

بہاولپور: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کو استعفے کے لیے 5 دن کی ڈیڈلائن دے دی ہے۔ کہتے ہیں 5 دن میں استعفیٰ نہ دیا تو اسلام آباد پہنچ کر عدم اعتماد لائیں گے۔ بہاولپور میں جلسے سے خطاب…

دعا ہے عمران خان کا آج کا خطاب آخری ہو: مریم اورنگزیب 

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے آج قوم سے خطاب کے فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہاکہ عمران خان قوم سے خطاب کر کے قوم کا مزید وقت ہی ضائع کریں گے…

عوام نے عمران خان کو 5 سال کا منڈیٹ دیا، انہیں مدت پوری کرنی چاہیے: پرویز الہٰی

لاہور : پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی  نے  وفد کے ہمراہ ملاقات  کی ہے۔چودھری پرویزالٰہی   کا کہنا ہےکہ عوام نے حکومت کو پانچ سال کا…

یوکرائن پر حملے کے بعد روسی صدر کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات 

ماسکو :  وزیراعظم عمران خان نے روس کے صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات کی ہے ۔ ایوان صدر پہنچنے پر روسی صدر نے وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیا۔ ملاقات میں یوکرائن پر روسی حملے پر بھی گفتگو کی گئی ۔ نیو نیوز کے مطابق…

شہباز شریف آصف زرداری ملاقات ختم، لیگی وفد میڈیا سے گفتگو کیے بغیر روانہ

لاہور : لاہور سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا ہے۔ اپوزیشن کی بڑی جماعتوں کی اعلیٰ قیادت پھر لاہور میں سرجوڑ کر بیٹھ گئی ہے اور عمران خان کی حکومت کو ہٹانے کیلئے لائحہ عمل  پر غور کیا گیا۔ ملاقات کے بعد اپوزیشن کا وفد میڈیا سے بات…

صدر کے بعد آرمی چیف کی وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات 

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں پاک فوج کے متعلق پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نیو نیوز کے مطابق ملاقات  وزیر اعظم ہاوس میں ہوئی جس میں ملکی…

روپے کی قدر گرنے کی وجہ ماضی کی کرپٹ حکومتیں ہیں : وزیراعظم عمران خان 

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ روپے کی قدر گرنے کی وجہ ماضی کی کرپٹ حکومتیں ہیں۔ پاکستانی کرنسی کی قیمت کم ہوئی ہے۔ چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی ہے۔ دورہ چین کے دوران چین کے چینل سی جی ٹی این کے ساتھ انٹرویو میں…

عمران خان کی حکومت گرانے کے حوالے سے پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں :مریم نواز 

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت کو گھر بھجوانے کے حوالے سے مسلم لیگ ن میں کوئی اختلاف نہیں ہے۔ مسلم لیگ ن کا ہر رکن سمجھتا ہے کہ عمران کی حکومت فوری ختم ہونی چاہیے۔ انہوں نے…

خالد منصور نے سی پیک منصوبوں کی تکمیل میں سست روی کے تاثر کو غلط قرار دیدیا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی خالد منصور نے سی پیک منصوبوں کی تکمیل میں سست روی کے تاثر کو غلط قرار دے دیا ، کہتے ہیں سرمایہ کاروں کے مسائل کے حل کرنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں ۔ اپنے بیان میں خالد منصور نے کہا کہ سی پیک…