ماسکو : وزیراعظم عمران خان نے روس کے صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات کی ہے ۔ ایوان صدر پہنچنے پر روسی صدر نے وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیا۔ ملاقات میں یوکرائن پر روسی حملے پر بھی گفتگو کی گئی ۔
نیو نیوز کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی ۔ دونوں رہنماؤں کا دوطرفہ تعلقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
Prime Minister @ImranKhanPTI meets President Vladimir Putin.
#PMIKInRussia pic.twitter.com/fnCbyW1k8k
— PTI (@PTIofficial) February 24, 2022
ملاقات میں افغانستان کی صورتحال ، اسلاموفوبیا، علاقائی و بین الاقوامی مسائل ، توانائی ، اقتصادی امور پر بھی گفتگو کی گئی ۔
تبصرے بند ہیں.