بلاول بھٹو زرداری نے استعفیٰ کیلئے عمران خان کو 5 دن کی ڈیڈ لائن دیدی

30

 

بہاولپور: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کو استعفے کے لیے 5 دن کی ڈیڈلائن دے دی ہے۔ کہتے ہیں 5 دن میں استعفیٰ نہ دیا تو اسلام آباد پہنچ کر عدم اعتماد لائیں گے۔

 

بہاولپور میں جلسے سے خطاب کرتے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عدم اعتماد کے لیے نمبر پورے ہوچکے ہیں۔عمران خان کو 5 دن کی ڈیڈ لائن دیتا ہوں اسمبلی توڑ کر انتخابات کرائے ۔  اگرعوام ساتھ دےتواسلام آباد پہنچنےسےپہلےخوشخبری آئےگی۔

تبصرے بند ہیں.