براؤزنگ ٹیگ

عام انتخابات

لاہور، قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری

لاہور: الیکشن کمیشن نے لاہور سے قومی و صوبائی اسمبلی کی 44 نشستوں پرامیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری کر دیں۔ لاہور سے قومی وصوبائی اسمبلی کی نشستوں پر مجموعی طور پر ایک ہزار 79 امیدوار مدمقابل ہیں۔ الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ…

الیکشن کمیشن کا صحافیوں کو انتخابات کی خبروں سے دور رکھنے کا منصوبہ

اسلام آباد: عام انتخابات میں چند روز باقی، الیکشن کمیشن کے اعلیٰ حکام نےصحافیوں کو انتخابات سے متعلق خبروں سے دور رکھنے کا منصوبہ تیار کر لیا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن کے مرکزی سیکرٹیریٹ کو صحافیوں کے لیے نو گو…

قومی اور صوبائی اسمبلی کے سو سے زائد حلقوں میں بیلٹ پیپرز کی چھپائی روک دی گئی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے صوبائی اور قومی اسمبلی کے سو سے زائد حلقوں میں بیلٹ پیپرز کی چھپائی روک دی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق جن قومی اور صوبائی حلقوں میں انتخابی نشانات کے حوالے سے معاملات عدالتوں میں زیر سماعت ہیں ان…

  چیف الیکشن کمیشنر کے نام کے جعلی واٹس ایپ اکاؤنٹس سے جھوٹے پیغامات و پروپیگنڈے پھیلائے جانےکا…

اسلام آباد: عام انتخابات سے قبل جعلی پیغامات اور جھوٹے پروپیگنڈوں کو فروغ دینے کیلئے چیف الیکشن کمیشز کے نام سے جعلی واٹس ایپ اکا ؤنٹس بنائے جانے کاا نکشاف ہوا۔ الیکشن کمشین کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق چیف…

انتخابی مہم، نواز شریف آج حافظ آباد میں پہلے جلسے سے خطاب کریں گے

حافظ آباد: نواز شریف آج سے انتخابی مہم شروع کررہے ہیں۔ قائد ن لیگ آج حافظ آباد کے میونسپل اسٹیڈیم میں پہلے انتخابی جلسے سےخطاب کریں گے۔ ذرائع کےمطابق نوازشریف  پہلے خطاب میں پارٹی منشور کے اہم نکات عوام تک پہنچائیں…

سیاسی رائے کیوجہ سے نہیں انتشار پھیلانے کی وجہ سے سیاستدان جیل میں ہیں، نگران حکومت خوش اسلوبی سے…

اسلام آباد: نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیاسی آزادی ہے، کسی بھی سیاسی جماعت کا رہنما سیاسی رائے یا خیالات کی وجہ سے جیل میں نہیں ہے۔ جو لوگ جیل میں ہیں وہ انتشار اور ہنگاموں میں ملوث ہونے کیوجہ سے…

نجکاری کے بغیر پاکستان کامستقبل نہیں،  انتخابات میں ہمیں سادہ اکثریت سے زیادہ کامیابی ملے گی،  اگر…

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نجکاری کے بغیر پاکستان کا مستقبل نہیں ہے۔  انتخابات میں ن لیگ کو سادہ اکثریت سے زیادہ کامیابی ملے گی اور اگر دوسری جماعتیں چاہیں گی تو انہیں بھی کابینہ کا حصہ بنایا جائے گا۔…

عام انتخابات، گوگل نے ‘گوگل ٹرینڈز پاکستان جنرل الیکشن’ کا صفحہ لانچ کر دیا

کیلیفورنیا:  ملک بھر میں 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کی معلومات کیلئے سرچ انجن گوگل نے 'گوگل ٹرینڈز پاکستان جنرل الیکشن' کا صفحہ لانچ کر دیا۔ سرچ انجن گوگل کے مطابق میڈیا آؤٹ لیٹس اور عام لوگوں کو عام…

عام انتخابات، اوپن اے آئی کا غلط معلومات سے نمٹنےکیلئے نئے ٹولز متعارف کرانے کا اعلان

سان فرانسسکو: اوپن اے آئی نے رواں سال دنیا کے مختلف ممالک میں ہونے والے عام انتخابات سے قبل غلط معلومات سے نمٹنے کے لیے نیا ٹول متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اوپن اے آئی نے اپنے ایک بلاگ پوسٹ…