اسرائیل 70 سال سے بیت المقدس پر قابض ہے، صیہونی مظالم پر عالمی برادری خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے:…
اسلام آباد: وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف نے عالمی یوم القدس اور جمعۃ الوداع کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے۔
وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف نے عالمی یوم القدس اور جمعۃ الوداع کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ مجھ سمیت پوری پاکستانی…