چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانےکی درخواست سماعت کے لیے مقرر
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کے لیے دائر کی گئی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔
اہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن آج شہری مشکور حسین کی درخواست پر سماعت کریں گے۔عدالتِ عالیہ میں بطور…