یقین نہیں آتا کہ ومبلڈن چیمپئن ہوں اور نوواک جوکووچ کو شکست دی: الکاریز
فرانس: ومبلڈن چیمپئن کارلوس الکاریز کاکہنا ہےکہ یقین نہیں آتا کہ میں ومبلڈن چیمپئن ہوں اور میں نے نوواک جوکووچ کو شکست دی ہے۔ انہوں نے عرب نیو زسے انٹرویو میں کہاکہ میں ومبلڈن چیمپئن ہوں مجھے ابھی تک اس بات کا یقین نہیں آرہا ۔…