سرکاری سکول اور کالجز کے طالب علموں کیلئے سمر کیمپ کاآغاز
لاہور: لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنیل ٹریننگ اتھارٹی کے اداروں میں سمر کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ سمر کیمپ میں مختلف فنی کورسز کروائے جائیں گے۔
سیکرٹری صنعت وتجارت احسان بھٹہ نے گورنمنٹ ٹیکنیکل…