روس بھی کلسٹر بم استعمال کرسکتا ہے : روسی صدر کا امریکہ کو جواب
ماسکو:روسی صدر ولادی میر پیوٹن کاکہنا ہےکہ ضرورت پڑنے پر کلسٹر بم استعمال کرسکتے ہیں۔ انہوں نے امریکہ کی طرف سے یوکرین کو کلسٹر بم دینے کے معاملے میں کہاکہ ہمارے پاس بھی کلسٹر بم ہیں جس کو ضرورت پڑنے پر استعمال کیاجاسکتا ہے ۔روس کے صدر…