براؤزنگ ٹیگ

دہشت گرد

شرپسندوں کو واپس لانے کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے، دہشت گردوں سے ان کی زبان میں ہی بات کی جائے گی: وزیر…

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے دہشتگردوں کو واپس ملک میں آباد کیا۔دہشت گردوں سے ان کی زبان میں ہی بات کی جائے گی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا، جس میں جمال…

کراچی میں غیر ملکی افراد کو لے جانے والی گاڑی پر خود کش حملہ، 2 دہشت گرد ہلاک

کراچی : کراچی کے علاقے لانڈھی کی مانسہرہ کالونی میں گاڑی کے قریب خود کش حملہ ہوا ہے۔  گاڑی میں غیرملکی شہری سوار تھے۔ پولیس نےبروقت کارروائی  کرکے حملہ ناکام بنادیا۔  خود کش حملہ آور سمیت 2 دہشگردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ پولیس کے…

سکیورٹی فورسز کا ڈی آئی خان میں آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

ڈی آئی خان: ڈیرہ اسماعیل خان میں  سکیورٹی فورسز  نے  آپریشن کیا ہے جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے ہتھیار،گولیاں اور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا گیا۔  دہشت گرد…

سکیورٹی فورسز کا ژوب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،7 دہشتگرد جہنم واصل

ژوب: بلوچستان کے ضلع ژوب میں پاک افغان سرحد کے قریب فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کیا گیا، فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشتگرد  جہنم واصل کر دیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)  کی جانب سے جاری…

سیکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 2 دہشت گرد جہنم واصل

ٹانک:  خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کے خفیہ اطلاعات پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں  انتہائی مطلوب کمانڈر گل یوسف عرف طور سمیت 2 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق سیکیورٹی فورسز…

سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، بارودی مواد برآمد، 9 دہشت گرد گرفتار

لاہور:  کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 9 دہشت گرد گرفتار کر لیے۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان  کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز لاہور سمیت فصیل آباد، گوجرانوالہ، بہالپور،…

سیکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن، 8 دہشت گرد جہنم واصل

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر جنوبی وزیرستان  کے علاقے میں انٹیلی جنس آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے…

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی:  صوبہ خیبر پختونخوا میں شمالی وزیرستان میں کوٹ اعظم اور ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامیہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…

سیکیورٹی فورسز کا خیبر پختونخوا میں آپریشن، 1 دہشت گرد ہلاک، 2 گرفتار

وادی تیرہ: خیبر پختونخوا کے علاقے وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ کر کے ایک دہشت گرد ہلاک جب کہ دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ پاک…

سیکیورٹی فورسز کا وزیرستان میں آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، 2 فوجی شہید

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شمالی و جنوبی وزیرستان میں جھڑپوں میں فورسز کی کامیاب کارروائیوں کے نتیجے میں دو دہشتگرد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا جبکہ دفاع وطن کے لیے دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے پاک…