سکیورٹی فورسز کا ڈی آئی خان میں آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

44

ڈی آئی خان: ڈیرہ اسماعیل خان میں  سکیورٹی فورسز  نے  آپریشن کیا ہے جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4دہشت گرد مارے گئے۔

 

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے ہتھیار،گولیاں اور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا گیا۔  دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں اور معصوم شہریوں کو مارنے میں ملوث تھے

 

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مارے جانے والے دہشت گردوں  کی شناخت ہوگئی ہے۔ ان میں مصطفیٰ، قسمت اللہ اور اسلام الدین شامل ہیں۔

تبصرے بند ہیں.