سڈنی ٹیسٹ میں بھی پاکستان کو شکست، آسٹریلیا نے سیریز تین صفر سے جیت لی
سڈنی: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹۓ میچز کی سریز آسٹریلیا نے جیت لی۔ سڈنی ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دی۔ میلبرن ٹیسٹ میں 79 رنز جبکہ سب سے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 360 رنز کے بھاری مارجن سے شکست…