مہنگائی کی شرح میں اضافہ، سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 30.82 فیصد تک پہنچ گئی
لاہور:مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہوگیا۔ ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.69 فیصد کا مزید اضافہ ہوگیا
جس کے بعد سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 30.82 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ تازہ…