بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس کل شام 7 بجے ہونے کا امکان
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس کل شام 7 بجے ہونے کا امکان ہے۔
اس ضمن میں وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے صوبائی وزراء، ارکان اسمبلی، قبائلی عمائدین اور عوامی وفود نے ملاقاتیں کیں ۔اعلامیے کے مطابق سرفراز بگٹی سے…