براؤزنگ ٹیگ

بجٹ 2023

اوگرا نے آئندہ مالی سال کے لیے گیس کے نرخوں میں اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: اوگرا نے آئندہ مالی سال کے لیے سوئی سدرن اور سوئی نادرن کے لیے نرخ میں اضافے کی منظوری دی ہے۔ سوئی نادرن کےلیے گیس کی قیمت میں اوسطاً 50 فیصد اور سوئی سدرن کےلیے گیس کی قیمت میں اوسطاً 45 فیصد اضافے کی منظوری دی۔…