براؤزنگ ٹیگ

اڈیالہ جیل

اڈیالہ جیل والے صاحب کے دور میں پاکستان تنہائی کا شکار تھا، اب معاملہ ختم ہوگیا: عطا تارڑ

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ نفرت اور تقسیم کا بیانیہ مسترد ہوچکا ہے ۔خارجہ پالیسی کے خلاف باتیں  کرنے والے ماضی کاقصہ بن چکے ہیں۔اپنی ذات کی خاطر ملک کو ہمیشہ نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی ۔ وفاقی…

بشریٰ بی بی کی بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقلی درخواست پیر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد : بشری بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پرپیرکوسماعت ہوگی۔اسٹیٹ کونسل عبد الرحمن نے  بشری بی بی کی درخواست بحالی کی مخالفت نہیں کی ۔گزشتہ سماعت پر عدالت نے عدم پیروی پر بشری بی بی کی درخواست خارج کردی…

عمران خان اب بھی لاڈلا ہے، ایک قیدی سے جیل سپرنٹنڈنٹ نے معاہدہ کیوں کیا؟ رانا تنویر

شیخوپورہ: وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے پی ٹی آئی ملک دشمن ایجنڈے پر عمل کر رہی ہے۔ عمران خان اب بھی لاڈلے ہیں۔ ایک قیدی سے جیل سپرنٹنڈنٹ نے معاہدہ کیوں کیا؟ شیخوپورہ میں یوٹیلٹی سٹور کے دورہ کے بعد میڈیا سے گفتگو میں…

سپریم کورٹ کے حکم پر رہا اڈیالہ جیل سے رہا ہونے والے سانحہ 9 مئی کے 5 ملزم دوبارہ گرفتار

راولپنڈی : سانحہ 9 مئی کے مقدمے میں سپریم کورٹ سے ضمانت حاصل کرنے والے 5 ملزمان کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ راولپنڈی سے پانچوں ملزمان کو 16 ایم پی او احکامات کے تحت گرفتار کیا گیا، یہ احکامات ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے جاری کیے…

اڈیالہ جیل پر حملےکا منصوبہ ناکام بنانے پر وزیر اعلیٰ مریم نوازکی پولیس کی تعریف

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اڈیالہ جیل پر افغان دہشت گردوں کے حملے کا منصوبہ ناکام بنانے پر راولپنڈی پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارکردگی کو سراہا ہے۔ انہوں نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر راولپنڈی پولیس کے ٹویٹ کو ری…

سائفر کیس: اڈیالہ جیل میں بدمزگی، شاہ محمود قریشی نے ڈیفنس کونسل سے فائل چھین کر دیوار پر دے ماری،…

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے دوران عدالت میں ایک بار پھر بدمزگی ہوئی ہے۔ شاہ محمود قریشی نے سٹیٹ ڈیفنس کونسل (حکومت کی طرف سے فراہم کیے گئے وکیل صفائی) سے فائل چھین کر دیوار پر دے ماری۔ نیو نیوز کے مطابق سائفر…

سائفر کیس: اعظم خان، انیس الرحمن سمیت پانچ گواہان کے بیانات قلمبند

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس میں اعظم خان سمیت پانچ گواہان کے بیانات قلمبند کر لیے۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر…

شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل واپس بھجوانے کا حکم

راولپنڈی: عدالت نے نیو ٹاؤن پولیس کی جانب سے شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ  کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھجوانے کا حکم دے دیا۔ راولپنڈی کی انسدادِ دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز…

شاہ محمود قریشی اپنا گروپ تشکیل دینا چاہتے تھے جس پر ہم نے ساتھ دینے سے معذرت کی: عمران اسماعیل

کراچی: سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی اپنا گروپ تشکیل دینا چاہتے تھے جس پر ہم نے ان سے معذرت کر لی تھی۔ تحریک استحکام پاکستان (آئی پی پی) کے سینئر رہنما عمران اسماعیل نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس…