بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں اہم ملاقاتیں متوقع پاکستاننمایاں خبریں On مارچ 5, 2024 89 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کا آج اڈیالہ جیل میں اہم ملاقاتوں کا دن ہے۔ وزیراعلی کے پی کے سمیت اہم رہنماوں کی ملاقات متوقع ہے۔ پارٹی لیڈرشپ اور وکلاء کی ملاقات بھی آج متوقع ہے۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے اڈیالہ جیلبانی پی ٹی آئیراولپنڈیعمران خانملاقاتیں 89 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں
تبصرے بند ہیں.