بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں اہم ملاقاتیں متوقع
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کا آج اڈیالہ جیل میں اہم ملاقاتوں کا دن ہے۔
وزیراعلی کے پی کے سمیت اہم رہنماوں کی ملاقات متوقع ہے۔
پارٹی لیڈرشپ اور وکلاء کی ملاقات بھی آج متوقع ہے۔
راولپنڈی اڈیالہ جیل کے…