اسلام آباد ہائیکورٹ نے غیرقانونی فیصلہ کیا، نواز شریف کو ضمانت نہیں ملنی چاہیے تھی، ہرشہری کا فرض ہے…
لاہور: سابق وزیر قانون و داخلہ اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے غیرقانونی فیصلہ کیا نواز شریف کو ضمانت نہیں ملنی چاہیے تھی۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا…