اولین ترجیح صوبے میں صاف و شفاف انتخابات کا انعقاد ،احتساب یا انتقام کا ایجنڈا لے کر نہیں آئین اور…
کراچی: نامزد نگران وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہاکہ احتساب یا انتقام کا ایجنڈا لے کر نہیں آرہاہوں۔ انہوں نے نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے کہاکہ احتساب یا انتقام کا ایجنڈا لے کر نہیں بلکہ آئین اور قانون کا ایجنڈا لےکر عہدہ…