وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ہر ضلع میں کم آمدن والے افراد کیلئے 3 ہزار گھر بنانے کا حکم
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب میں ایک لاکھ گھروں کی تعمیر کیلئے جامع پلان طلب کرلیا۔پنجاب کے ہر ضلع میں کم آمدن لوگوں کے لئے 3ہزارسے زائد گھر بنائے جائیں گے۔
وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت پنجاب میں ”اپنی…