الیکشن کمیشن کا آئی جی اور ڈی سی اسلام آباد کو عہدے دے ہٹانے کا حکم
اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے ڈپٹی کمشنراسلام آباد اور آئی جی اسلام آباد کوتبدیل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اسٹبشلمنٹ ڈویژن کودونوں افسران کے تبادلے کیلئے مراسلہ بھیج دیا گیا ۔
سیکریٹری الیکشن کمیشن نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ…