براؤزنگ ٹیگ

وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان آج چینی صدر کے ظہرانے میں شریک ہوں گے

بیجنگ : وزیر اطلاعات فواد چودھری نے  کہا ہے کہ وزیر اعظم کی چینی تھنک ٹینک سے ملاقات سود مند رہی ۔ آج کراچی اور فیصل آباد کا دن  تھا۔ چینی سرمایہ کاروں سے کراچی کے منصوبے کے فور پر بات چیت مکمل ہوئی ہے۔ فواد چودھری نے…

وزیراعظم کی منظوری سے مہنگا پٹرول مزید مہنگا کرنے کی تیاری

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی حکومت نے مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام پر ایک مرتبہ پھر پٹرول بم گرانے کی تیاری کر لی ہے۔ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 10 روپے تک بڑھانے کی نئی سمری تیار کرلی۔ نیو نیوز کے مطابق…

کینیڈین وزیراعظم کے اسلامو فوبیا کےخلاف بیان کا خیرمقدم کرتا ہوں: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلامو فوبیا کے خلاف کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو کے  بیان کا خیرمقدم کرتا ہوں ۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہاجسٹن ٹروڈو کے اسلاموفوبیاکی مذمت کے بیان کا…

چین کے حکومتی ماڈل کو پاکستان میں بھی لانا چاہیے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے چین کے دورے کا منتظر ہوں۔ پاکستان اور چین کے تعلقات وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مضبوط ہوئے ہیں۔ پاکستان جب بھی مشکل دور سے گزرا چین نے ہمیشہ پاکستان کی مدد کی۔ چینی…

قبضہ گروپ طاقت ور ہوچکا، ٹیکنالوجی کے ذریعے اس کو شکست دیں گے : وزیر اعظم 

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قبضہ گروپ نہیں چاہتا نظام میں بہتری آئے۔ طاقتور لوگ زمین پر قبضہ کرکے پیسے بناتے ہیں ۔لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ نہ ہونے سے مالدار افراد کو فائدہ ہوتا ہے۔ حکومت ٹیکنالوجی کے ذریعے قبضہ…

کورونا کنٹرول کرنے میں ناکامی پر جاپانی وزیراعظم مستعفی

ٹوکیو : جاپانی وزیر اعظم یوشی ہیڈے سوگا نے کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں ناکامی پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق 72 سالہ سوگا جنہوں نے وزیر اعظم شنزو ایبے کے مستعفی ہونے پر اقتدار سنبھالا تھا اب خود بھی مستعفی…

ماضی کی حکومتوں نے چھوٹی صنعتوں کو نظر انداز کیا : وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیر اعظم  کی زیر صدارت چھوٹے اور درمیانے کاروبار کے فروغ کے حوالے سے جائزہ اجلاس  ہوا۔ وزیراعظم کہتے ہیں ایس ایم ایز ملکی معیشت میں اہم ترین حیثیت کے حامل ہیں۔ ماضی میں چھوٹی صنعتوں کو نظر انداز کیا گیا۔ ہماری حکومت…

قبضہ گروپ سب سے بڑا مسئلہ ہیں : وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے 90 لاکھ پاکستانی تارکین وطن کو قیمتی اثاثہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی تارکین وطن کی جانب سے اپنے ملک میں سرمایہ کاری کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ بدعنوانی ہے، روشن اپنا گھر پروگرام ایک گیم چینجر ہے،…

وزیراعظم عمران خان آج لاہور آئیں گے

لاہور : وزیراعظم عمران خان  آج لاہور کا دورہ کریں گے ۔دورے کے دوران وزیراعظم کو وزرا اپنی وزارتوں سے متعلق بریفنگ دیں گے۔   وزیر اعظم عمران خان  کو وزیر تعلیم  مراد راس  تین سالہ کارکردگی پر  بریفنگ دیں گے ۔ وزیر صحت پنجاب…

احسان مانی کی قسمت کا فیصلہ آج ہوگا

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی ہی رہیں گے یا رمیز راجہ کرسی سنبھالیں گے اس حوالے سے فیصلہ آج وزیر اعظم عمران خان کریں گے۔ نیو نیوز کے مطابق چیئرمین پی سی بی احسان مانی کے عہدے کی مدت 25اگست کو ختم…