کینیڈین وزیراعظم کے اسلامو فوبیا کےخلاف بیان کا خیرمقدم کرتا ہوں: وزیراعظم عمران خان

45

 

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلامو فوبیا کے خلاف کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو کے  بیان کا خیرمقدم کرتا ہوں ۔

 

وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہاجسٹن ٹروڈو کے اسلاموفوبیاکی مذمت کے بیان کا خیرمقدم کرتا ہوں۔اسلاموفوبیا سے نمٹنےکیلئے نمائندہ خصوصی مقرر کرنا خوش آئند ہے۔

 

 

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جسٹن ٹروڈوکا بروقت اقدام میرے مطالبے کی حمایت ہے  ۔اسلامو فوبیا کے خلاف مشترکہ کوششوں کو تیز کرنا ہوگا ۔

تبصرے بند ہیں.