براؤزنگ ٹیگ

امریکہ

پاکستان کے ساتھ علاقائی سلامتی اور دفاعی شراکت کے منتظر ہیں: امریکا

واشنگٹن: امریکی ترجمان محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کا بڑا نان نیٹو اتحادی اور پارٹنر ہے ، پاکستان کے ساتھ علاقائی سلامتی اور دفاعی شراکت کے منتظر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے…

بھارت کا ایشیا کپ کے بعد پاکستان سے چیمپئنز ٹرافی بھی چھیننے کی کوشش، پاکستان نہ آنے کے موقف پر قائم

لاہور:  بھارت کا ایشیا کپ کے بعد پاکستان سے چیمپئنز ٹرافی بھی چھیننے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔ بھارت اب بھی چیمپیئنز ٹرافی کیلئے پاکستان نہ آںے کے موقف پر قائم ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2025 چیمپئنز ٹرافی کا مقام تبدیل…

امریکہ اور چین شیر و شکر ، اہم معاملات طے پا گئے

سان فرانسسکو: امریکی صدر جو بائیڈن اور چینی ہم منصب شی جن پنگ نے دونوں ملکوں کے درمیان تناؤ کم کرنے کے لیے فوجی سطح پر رابطوں کی بحالی کا فیصلہ کر لیا۔ ایشیا پیسیفک اکنامک کو آپریشن کے دوران دونوں فریقین کے درمیان ایک سال سے…

امریکہ میں 100 سالہ تاریخ کی بدترین تباہی، ہلاکتیں 106 ہوگئیں

واشنگٹن: امریکہ میں جنگلات میں آگ لگنے سے 100 سالہ تاریخ کی بدترین تباہی ہوئی ہے ، ہلاکتیں 106 ہوگئیں ہیں۔ امریکی ریاست ہوائی کے ماوئی جنگلات میں لگنے والی آگ پر 6 روز بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکا جب کہ ہلاکتوں کی تعداد106 تک جا پہنچی ہے…

پاکستان امریکہ تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری

اسلام آباد : پاک امریکہ تعلقات کے75 برس مکمل ہونے پر یادگاری ٹکٹ جاری کیاگیا ہے۔ اسلام آباد میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی رہائش گاہ پر تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی سیکریٹری خارجہ اسد مجید خان تھے۔ اس موقع پر تعلیمی اداروں اور سول…

امریکہ میں خود کشیوں کی  شرح بڑھ گئی ،45 سے65 برس کی عمر کے افراد زندگی کا خاتمہ کرنے والوں میں شامل

کیلیفورنیا: امریکہ میں خود کشیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔  امریکہ میں  2022 میں سب سے زیادہ خودکشیاں ریکارڈ کی گئیں۔پچھلے سال، نئے اعداد و شمار کے مطابق، تعداد 3 فیصد بڑھ کر تقریباً 49,449 ہوگئی ۔ نئے جاری…

آزاد خالصتان تحریک امریکہ میں بھی زور پکڑ گئی، سکھ مظاہرین نے بھارتی قونصل خانے کو آگ لگا دی

واشنگٹن:آزاد خالصتان تحریک امریکہ میں زور پکڑ گئی، سکھ مظاہرین نے امریکہ میں بھارتی قونصل خانے کو آگ لگا دی ہے۔ امریکی شہر سان فرانسسکو میں سکھ مظاہرین نے بھارتی قونصل خانے کو آگ لگا دی ہے۔ 6 ماہ میں سان فرانسسکو میں…

نشہ آور ادویات استعمال کریں ،ڈپریشن دور بھگائیں!آسٹریلیا بازی لے گیا

سڈنی:آسٹریلیا نے نفسیاتی ماہرین کو ذہنی مسائل اور ڈپریشن کے شکار افراد کا علاج نشہ آور اور اب تک کی متنازع ادویات میں شمار ہونے والی دوائیوں سے کرنے کی اجازت دے دی ہے۔آسٹریلوی حکومت نے نفسیاتی ماہرین کو ڈپریشن سمیت دیگر ذہنی…

کیوبا اور امریکہ کا کیوبا میں چینی اڈہ قائم کرنے کی خبر کی تردید

نیو یارک:وال سٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین نے کیوبا میں جاسوسی اڈہ قائم کرنے کا منصوبہ بنایا جبکہ کیوبا اور امریکہ کے متعدد سرکاری ذرائع نے اسے مسترد کر دیا۔ ان دعووں کے انکار کا آغاز نیویارک کے اخبار…

کینیڈا کےجنگلات میں لگی آگ بےقابو، فضائی آلودگی کےاثرات امریکا تک پہنچ گئے

کینیڈا: کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ سے فضائی آلودگی کے اثرات امریکا تک پہنچ گئے۔ شدید فضائی آلودگی کے باعث مختلف ریاستوں میں 10 کروڑ سے زائد امریکی متاثر ہو گئے۔ کینیڈین حکام کے مطابق ملک میں 400 سے زائد مقامات پر آگ…