امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
جدہ: امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن سعودی عرب پہنچ گئے ۔امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن کی سعودی ولی عہد شہزاد ہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی۔
سعودی میڈیا کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور مشترکہ تعاون کے شعبوں کا جائزہ لیا…