براؤزنگ ٹیگ

اسلام آباد

 کار کی بجائےسائیکل چلائیں، بائی سائیکل لین بنانے کا پراجیکٹ منظور

اسلام آباد:  وفاقی دارلحکومت اسلام آ باد میں کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)  کی محکمانہ ترقیاتی کمیٹی نے اسلام آ باد کے تمام سیکٹرز میں بائیسکل ٹریک بنا نے کے بائیسکل لین پراجیکٹ کےپی سی ون کی منظوری دیدی۔ محکمانہ ترقیاتی…

اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد : پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ نیو نیوز کے مطابق زلزلہ محسوس کرتے ہی لوگ کلمہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر اور دکانوں سے  باہر نکل آئے۔ ابھی…

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی فرد جرم کیخلاف اپیل پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

اسلام آباد: سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی فرد جرم کیخلاف اپیل پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں  تین رکنی پینچ نے چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کیسائفر…

اسلام آباد ایئرپورٹ کے حوالے سے اہم فیصلہ :15 سال کے لیے آئوٹ سورس کا پلان منظور،تھرڈ پارٹی ایڈوانس…

اسلام آباد : اسلام آباد ایئر پورٹ کے حوالے سے اہم فیصلہ کیاگیا ہے۔ 15 سال کے لیے ایئر پورٹ کو آئوٹ سورس کرنے کا پلان منظورکیاگیا ہے۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کو 15 سال کے لیے آؤٹ سورس کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وزارت…

اسلام آباد ایئرپورٹ 15سال کیلئے آؤٹ سورس کرنیکا فیصلہ، ٹینڈر جاری

اسلام آباد:حکومت نے اسلام آباد ایئرپورٹ کو 15 سال کیلئے آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کرلیا۔حکومت نے اسلام آباد ایئرپورٹ کو 15 سال کیلئے آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی ٹینڈر جاری کردیاہے۔ حکومت نے…

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کو ریلیف مل گیا ،مبینہ منی لانڈرنگ کیس نیب اسلام آباد سے اینٹی کرپشن…

کراچی:وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے خلاف نوری آباد پاور پلانٹ مبینہ منی لانڈرنگ کیس کو نیب اسلام آباد سے اینٹی کرپشن عدالت کراچی منتقل کردیا گیاہے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے احکامات جاری کیے۔ احتساب عدالت کا کہنا ہے کہ…

پنجاب کے بعد سندھ کی باری:آصف زرداری نے مشن لاہور،اسلام آباد کے بعد نظریں کراچی پر لگالیں

اسلام آباد : سابق صدر آصف علی زرداری نے مشن لاہور اور اسلام آبادکے بعد اب نظریں کراچی پر لگالی ہیں۔  سابق صدر آصف زرداری کی نظریں اب کراچی کے میدان کی طرف ہیں کہ وہاں پربھی جوڑ توڑ کیاجائے۔ سابق صدر آصف علی زرداری   …

راولپنڈی،دفعہ 144 میں توسیع

راولپنڈی: راولپنڈی میں دفعہ 144 میں توسیع کردی گئی۔ راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 میں 18 جولائی تک توسیع دے د ی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہر میں جلسے، جلوس، ریلیوں اور اجتماعات پر 18 جولائی تک پابندی برقرار…

جو ریلیف آپ مانگ رہے ہیں کیا وہ عام آدمی کو بھی دیا جاتا ہے: اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کو کل تک کی…

اسلام آباد :اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کو کل تک کی مہلت دی گئی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے رہنما پی ٹی آئی اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کو حفاظتی ضمانت دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کل تک پیش ہونے کی مہلت دے دی ہے۔ …

ملک بھر میں کورونا وائرس کا 1 کیس رپورٹ، 7 مریضوں کی حالت تشویش ناک

اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کا ایک کیس رپورٹ ہوا جبکہ 7 مریضوں کی حالت تشویش ناک ظاہر کی گئی۔ قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) کی طرف سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں…