آئی ایم ایف سے مذاکرات، 170 ارب روپے کے مزید ٹیکسز لگانے ہونگے:اسحاق ڈار

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات  میں 170  ارب روپے کے مزید  ٹیکسز لگانےکی ٰیقین دہانی کروا ئی ہے۔ آئی ایم ایف کا دورہ پاکستان ختم ہونے کےبعد پریس کانفرنس کر تےہوےوزیر خزانہ نے کہا کل…

الخدمت فاؤنڈیشن نے 70 کروڑ روپے کی لاگت سے ملک بھر میں ڈیڑھ لاکھ   نادار خاندانوں میں ونٹر پیکج…

لاہور: الخدمت فاؤنڈیشن نے 70 کروڑ روپے کی لاگت سے سیلاب متاثرہ علاقوں سمیت ملک بھر میں ڈیڑھ لاکھ نادار خاندانوں میں ونٹر پیکج تقسیم کر دیا۔ الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمن نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا گزشتہ سال…

اہم تعیناتی

اگرچہ میری رائے میں استقدر شور برپا ہونا نہیں چاہئے مگر کیا کیا جائے کہ اچانک ہی ہمارے ہاں ہر کسی کے دماغ میں ایسی نام نہاد دانش بھڑک اٹھتی ہے کہ ہم زمیں نشیں ہی نہیں بلکہ آسماں نشیں چیزیں بھی دریافت کہ بیٹھتے ہیں اور پھر کبھی دعائیں کبھی…

برباد حکمرانی ڈھانچے کو آباد کرنے کی ایک کوشش

پندرہویں صدی کے برطانیہ کے بادشاہ ہنری سیون کے زمانے سے ویلز برطانیہ کے قریب ایک امیر جاگیر قائم تھی۔ اس جاگیر کا نام کلائیو فیملی سٹیٹ تھا۔ اس جاگیر کے مالک خاندان کی عوامی اور سیاسی خدمات کی طویل ہسٹری تھی۔ ہنری بادشاہ کے خزانے کا نگران…

کشمیر اور انسانی حقوق

دنیا میں ریاستی مفاد اور مالیاتی سرگرمیوں پر زیادہ توجہ دی جاتی ہے حالانکہ متمدن دنیا کو ریاستی مفاد اور مالیاتی سرگرمیوں کی طرح انسانی حقوق کو بھی اولیت دینی چاہیے۔ مگر جوں جوں دنیا ترقی کی منازل طے کرتی جا رہی اور ذرائع آمد و رفت میں…

صدر اور گورنر کی توجہ طلب باتیں

لاکھ اختلاف سہی، عمران خان کے نام لیوا کسی وقت قابل رحم محسوس ہوتے ہیں۔ بیچاروں نے انقلاب کیا لانا تھا، خود چکرا کر رہ گئے ہیں۔ یقینا انہیں سجھائی ہی نہیں دے رہا کہ وہ کرنا کیا چاہتے تھے اور کر کیا رہے ہیں۔ یعنی کریں تو کیا کریں اور جائیں…

تمہی نے درد دیا ہے تمہی دوا دینا

ریاستِ پاکستان دیدہئ بینا تو کبھی نہ تھی لیکن اس طرح لونڈوں کا کھیل بھی پہلی بار بنی ہے۔ اگر آپ ایک سو دس فیصد عمران خان کے ساتھ ہیں تو آپ محب وطن، باکمال، باکردار اور مرد مومن ہیں لیکن اگر آپ نے 0.01 فیصد بھی عمران کی کسی ایک بات سے اختلاف…

یو کے بعد وی ٹرن ۔ویل ڈن عمران خان

عمران خان پاکستان کی بڑی پارٹی کے بہت بڑے لیڈر ہیں وہ لیڈروں کی اس بریڈ یعنی نسل سے تعلق رکھتے ہیں جن کے فکروعمل اور قول وفعل کے بارے میں وثوق کے ساتھ کچھ بھی نہیں کہاجاسکتا ہے وہ کسی بھی وقت کچھ بھی کہہ کتے ہیں وہ کسی بھی وقت کچھ بھی…

دن بھر چھپے پی ٹی آئی کارکن سپریم کورٹ کا فیصلہ آتے ہی باہر نکل آئے، ڈی چوک میں آگ لگادی

اسلام آباد: دن بھر چھپے پی ٹی آئی کارکن سپریم کورٹ کا حکم آتے ہی باہر نکل آئے ۔ ڈی چوک میں آگ لگادی ۔ لانگ مارچ میں شریک مظاہرین نے درختوں اور گاڑی کو آگ لگائی۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے آگ بجھانے کیلئے فائربریگیڈ…

حمزہ شہباز 197 ووٹ لیکر پنجاب کے نئے وزیر اعلی منتخب

لاہور:ڈپٹی اسپیکردوست مزاری کی ہی  صدارت میں پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہو گیا ،پنجاب اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس کے بعد ووٹنگ کاعمل شروع ہو تو حمزہ شہباز کو 197 ووٹ پڑے ،حمزہ شہبا زپنجاب کے 21 ویں وزیر اعلیٰ منتخب ہو ئے۔ پنجاب…