لاہور سمیت  پنجاب بھر میں موسلادھار بارشیں، بجلی کا نظام درہم برہم

لاہور: صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہوگیا۔ لاہور کے علاوہ پنجاب کے شہروں شیخوپورہ، قصور، پاکپتن، سرگودھا، جہلم، مری، راولپنڈی، اسلام آباد میں بھی موسلا دھار بارش سے…

سابق بھارتی کرکٹر انشومن گایکواڈ وفات پاگئے

نیو دہلی:بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر اور کوچ انشومن گایکواڈ  71 برس کی عمر میں کینسر کے باعث انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انشومن گایکواڈ خون کے کینسر  میں مبتلا تھے اور  گزشتہ ماہ بھارت واپس آنے سے قبل لندن…

ملک میں انٹرنیٹ سروسز  بحال

لاہور/اسلام آباد/کراچی: ملک کے مختلف حصوں میں پی ٹی سی ایل کے انٹرنیٹ سسٹم میں پیدا ہونے والی رکاوٹ کو دور کر کے سروس مکمل بحال کردی گئی ہے۔ ترجمان پی ٹی سی ایل کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ پاکستان میں پی ٹی…

بجلی بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 روز توسیع

اسلام آباد: وزیراعظم  شہباز شریف نے بجلی بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 روز توسیع کی ہدایت کر دی۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بجلی بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 روز توسیع کی گئی ہے۔اس…

دہشتگردی میں ملوث  مزید دو تنظیموں کو کالعدم قرار دے دیا گیا

اسلام آباد: دہشتگردی میں ملوث  مزید دو تنظیموں حافظ گل بہادر گروپ اور مجید برگیڈ کو کالعدم قرار دے دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد حافظ گل بہادر گروپ اور مجید برگیڈ  کو نیکٹا نے کالعدم جماعتوں کی…

اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ اور تدفین جمعہ کو دوحہ میں کی جائے گی: سعودی میڈیا

دوحہ: حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ اور  تدفین  قطر کے دارالحکومت دوحہ میں  کی جائے گی۔ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کو ایران کے دارالحکومت تہران میں اسرائیلی حملے…

کشمیری قیادت کی یوم استحصال کشمیر  کے موقع پر پی ٹی آئی کے احتجاج کی کال مذمت

مظفر آباد: کشمیری قیادت نے یوم استحصال کشمیر  کے موقع پر پی ٹی آئی کے متنازع سیاسی احتجاج کی بھر پور مذمت کی ہے۔ صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیرچوہدری محمد یاسین اور سربراہ مسلم کانفرنس آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان  کا کہنا ہے کہ 5 اگست کو…

مذاکرات کیلئے تیار ہیں، فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے: بانی پی ٹی آئی

راولپنڈی : بانی پی ٹی آئی عمران خان نے فوج سے مذاکرات پر رضا مندی ظاہر کردی اور کہا  فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے ۔ اڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی  کا کہنا تھا  کہ فوج…

 کسی سیاسی جماعت سے وابستگی کا اقرار نامہ تبدیل نہیں کیاجاسکتا، الیکشن ترمیمی ایکٹ قومی اسمبلی میں…

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پیش کردیا گیا۔ قومی اسمبلی اجلاس کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں لیگی رکن بلال اظہرکیانی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 ایوان میں پیش کیا جسے…