غم کا عارضی منظر

اہلِ غزہ پر سلگتے ضمیر نے دنیا بھر میں تمام ’زندہ‘، حساس انسانوں کو تڑپایا۔ بے قرار ہوکر آواز اٹھانے کو طرح طرح کے طریقے آزمائے گئے۔ مقصد ایک ہی تھا کہ گونگی بہری اندھی عفریت اسرائیل اور اسے جنم دے کر غزہ میں قتلِ عام کی پشت پناہی کرنے والے…

واقعہ اچھرہ کے گمنام ہیروز کو میرا سلام

نہ معلوم کب اس ملک سے خوف کے سائے ختم ہونگے۔ بغیر کسی وجہ کے نفرتوں اور عداوتوں کی منڈیاں تہس نہس ہونگی۔ کب عدم برداشت کے بڑھتے ہوئے ناسور کا صفایا کیا جائے گا۔ آئے روز ہی ایسے دلسوز واقعات دیکھنے کو ملتے ہیں کہ جنہیں دیکھ کر روح کانپ اٹھتی…

پی ٹی آئی پریشر گروپ کے بجائے سیاسی پارٹی

کچھ پارٹیاں حکومت میں ہوں یا نہ ہوں ان کے رویے ہمیشہ اپوزیشن والے ہی ہوتے ہیں۔ ایک زمانے میں جماعت اسلامی اور ان کا طلبہ ونگ اسلامی جمعیت طلبہ اور ایم کیو ایم وغیرہ جیسی جماعتیں اس قسم کا کردار ادا کیا کرتی تھیں لیکن پھر ان جیسا ایک نیا اور…

”مصروف ترین“ لوگ اور نئی حکومت

لاہور کی طرف موٹر وے پر رواں دواں بس میں انتالیس (39) مسافر تھے۔ میں اور بابا جی ساتھ ساتھ بیٹھے تھے۔ باقی سب مسافروں کے پاس LATEST MODEL موبائل تھے مگر میرے اور بابا جی کے پاس پرانی طرز کے سیٹ تھے۔۔۔ بوسیدہ۔۔۔ مگر کیمرے سے بہر حال یہ بھی…

دوران عدت نکاح کیس کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل قابل سماعت قرار

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد نے عدت میں نکاح کیس کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل قابل سماعت قرار دے دی۔ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کی دوران عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت کی۔ دوران سماعت…

پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں   اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریباً 2 فیصد اضافہ متوقع ہے۔ حکام کے مطابق  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 فیصد  اضافے کے تحت پیٹرول…

پیپلز پارٹی کا سینیٹ کی خالی نشستوں پر فوری الیکشن کروانے کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ کی خالی نشستوں پر فوری الیکشن کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں پیپلز پارٹی نے کہا کہ سینیٹ کی 11 نشستیں خالی ہوگئی ہیں۔ رکن اسمبلی منتخب ہونے والے متعدد سینیٹرز مستعفی…

مسلم لیگ ن کے ملک محمد احمد خان سپیکر، پنجاب اسمبلی منتخب

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ملک احمد خان225 ووٹ لے کر  پنجاب اسمبلی  کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے لیے ن لیگ کے ملک محمد احمد خان کا مقابلہ سنی اتحاد کونسل کے احمد خان بھچر سے ہے، ڈپٹی اسپیکر کے لیے ن ليگ کے…

پی ایس ایل9 کا میلہ آج سجے گا,  لاہور قلندر اور اسلام آباد یونائیٹڈ پہلے میچ میں مدمقابل ہوں گی

لاہور: شائقین کرکٹ کا انتظار ختم ہوگیا،پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن 9 کا میلہ آج سے سجے گا،  لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں ایونٹ کے پہلے میچ میں مدمقابل ہوں گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پی…

سالزبرگ میں پاکستانی کمیونٹی کے زیر اہتمام اسلام کی تعلیمات اجاگر کرنے  کی کاوش

سالزبرگ: دنیا بھر میں سال نو کے موقع پرآتش بازی کا اہتمام کیا جاتا ہے۔اِس سال بھی سالزبرگ میں سرکاری سطح پرآتش بازی کی تقریب منعقد کی گئی جس کے  پاکستانی کمیونٹی نے  آتش بازی کے نتیجہ میں پیداہونے والے کوڑا کرکٹ کو اکٹھا کرنے میں…