ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے بھارتی سکواڈ میں آخری لمحات میں تبدیلی، کس کھلاڑی کو شامل کیا گیا؟

نئی دہلی: بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے منتخب سکواڈ میں آخری لمحات میں تبدیلی کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی سلیکٹرز نے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے منتخب سکواڈ میں…

ٹی 20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی جانب سے اوپننگ کون کرے گا؟ بابراعظم نے بتا دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں محمد رضوان اور میں اوپننگ کریں گے، ہم دونوں پر بہت ذمہ داری ہے لیکن مجھے قومی سکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں پر بہت یقین ہے اور سب میچ ونر…

افغانستان میں کرکٹ سمیت خواتین کے دیگر کھیلوں پر کوئی پابندی نہیں: طالبان

کابل: افغان طالبان نے ملک میں کرکٹ سمیت خواتین کے دیگر کھیلوں پر باضابطہ پابندی عائد کئے جانے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں خواتین کے کھیلوں میں حصہ لینے سے بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں طالبان…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ

کراچی: ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 16 ہزار 700 روپے تک جا پہنچی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 700 روپے کا…

پاکستانی ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت کو شکست دینے کی اہلیت رکھتی ہے: لانس کلوزنر

دبئی: جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر لانس کلوزنر نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ میں روائتی حریف بھارت کو باآسانی شکست دینے کی بھرپور اہلیت رکھتی ہے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم 17 اکتوبر سے متحدہ…

’سکوئڈ گیم‘ نیٹ فلیکس کی مقبول ترین ڈرامہ سیریز بن گئی

لاہور: دنیا بھر میں مقبول سٹریمنگ سروس ’نیٹ فلیکس‘ نے کہا ہے کہ جنوبی کوریائی سپرہٹ شو سکوئڈ گیم، سٹریمنگ سروس کی سب سے مقبول اوریجنل سیریز بن گیا ہے۔ نیٹ فلیکس پر نشر ہونے والے 9 اقساط پر مشتمل اس سنسنی خیز ڈرامہ سیریز میں قرض میں ڈوبے…

بیوی کو سانپ کے ذریعے قتل کرنیوالے شوہر کو 17 سال اور عمر قید کی سزا سنائی دی گئی

کیرالہ: بھارتی ریاست کیرالہ کے شہر کولام کی جوڈیشل کورٹ نے کوبرا سانپ کے ذریعے بیوی کو قتل کرنے کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر سورج کمار کو دو مرتبہ عمر قید، 10 سال اور 7 سال کی قید، اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔ عدالت کا کہنا ہے…

لیڈی ڈاکٹرز اور نرسز کو نشہ آور مشروب پلا کر نازیبا ویڈیوز بنانے والا ڈاکٹر گرفتار، ملازمت سے معطل

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں لیڈی ڈاکٹرز اور نرسز کو نشہ آور مشروب پلانے کے بعد ان کی نازیبا ویڈیوز بنانے والے ڈاکٹر عبداللہ حارث کو ملازمت سے معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق ملزم جناح ہسپتال میں…

پی سی بی کو نئے چیف ایگزیکٹو کی تلاش ، اشتہار شائع کرا دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے وسیم خان کے استعفے کے بعد نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کی تلاش شروع کر دی ہے اور اس ضمن میں اشتہار بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق امیدوار کا کسی منظور شدہ یونیورسٹی سے ماسٹرز ڈگری یا اس…

پاکستان کے خلاف اہم میچ سے قبل کین ولیم سن فٹ ہو جائیں گے: کیوی کوچ

دبئی: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ گیری سٹیڈ نے اعلان کیا ہے کہ کیوی کپتان کین ولیم سن ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف میچ سے قبل فٹ ہو جائیں گے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق کین ولیم سن انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) میں سن…