کیلیفورنیا:وٹس ایپ کا نیا فیچر تیاری کے آخری مراحل میں ہے۔یہ فیچر صارفین کو ویب پر واٹس ایپ کی تصاویر سرچ کرنے کے قابل بنائے گا۔
مثال کے طور پر صارفین کو ایک ایسی تصویر موصول ہو سکتی ہے جس میں تبدیلی کی گئی ہو یا سیاق و سباق سے ہٹ کر لی گئی ہو، یہ فیچر ویب پر اسی طرح کی تصاویر یا اصل ورژن کو تلاش کر کے اس کے ماخذ اور صداقت کی تصدیق کرنے میں مدد کرے گا۔
بتایا گیا ہے کہ نیا فیچر فی الحال صرف اینڈرائیڈ 2.24.21.31 اپ ڈیٹ پر واٹس ایپ بیٹا کے صارفین کیلئے دستیاب ہوگا
Prev Post
مجھے تو اس احتجاج کا مقصد سمجھ نہیں آتا، یہ غیر سنجیدہ سا احتجاج اور خالی خولی دھمکی ہے:عطا تارڑ
Next Post
تبصرے بند ہیں.