وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کی خبر غلط ہے:سرکاری ذرائع

80

اسلام آباد: وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو حراست میں نہیں لیاگیا ہے ۔سرکاری ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کی خبر غلط ہے۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور ابھی تک گرفتار نہیں ہوئے ہیں۔ واضح رہےکہ اس سے قبل ذرائع نے دعوی کیا تھا کہ وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کوحراست میں لے لیاگیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.