پی ٹی آئی میں سے بہت سی آوازیں اٹھ رہی ہیں، پی ٹی آئی عہدوں کے لیے انتشار کا شکار ہو چکی ہے: فیصل کریم کنڈی

122

اسلام آباد :پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کاکہنا ہے کہ  پی ٹی آئی میں سے بہت سی آوازیں اٹھ رہی ہیں، پی ٹی آئی عہدوں کے لیے انتشار کا شکار ہو چکی ہے۔پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے  اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی میں سے بہت سی آوازیں اٹھ رہی ہیں، پی ٹی آئی عہدوں کے لیے انتشار کا شکار ہو چکی ہے۔

ان کاکہنا تھا کہ  پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ پی ٹی آئی ایک بار پھر فتنہ فساد کی سیاست کر رہی ہے۔
فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ آج پی ٹی آئی میں سے بہت سی آوازیں اٹھ رہی ہیں، پی ٹی آئی عہدوں کے لیے انتشار کا شکار ہو چکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ چینی صدر کے دورے پر پی ٹی آئی نے دھرنا دیا تھا۔ پیپلز پارٹی کے رہنما کا کہنا ہے کہ ہم سیاست دان ہیں مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں، پی ٹی آئی کو سیاسی لوگوں سے بات کرنی چاہیے۔

تبصرے بند ہیں.