پشاور، نکاسِ آب میں پولیو وائرس کی موجودگی کا سلسلہ جاری

12

پشاور: پشاور میں پولیو وائرس کا خاتمہ نہ ہوسکا، گزشتہ 9 ماہ کےدوران صوبائی دارالحکومت پشاور کے نکاسِ آب میں پولیو وائرس کی موجودگی کا سلسلہ جاری ہے۔

 

شہرمیں رواں سال انسداد پولیو کی مہم 2 بار چلائی جا چکی ہے۔

 

تاہم شاہین مسلم ٹاؤن کے علاقے نکاس آب میں نمونے مثبت آنے کاسلسلہ جاری ہے ۔

تبصرے بند ہیں.