مسٹر اینڈ مسز ڈرامے باز کو جھوٹ بولنے اور آرمی چیف کیخلاف پروپیگنڈا کرنے پر شرم آنی چاہیے: حنا پرویز بٹ
لاہور : مسلم لیگ ن کی رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ بشریٰ پنکی کے من پسند ہسپتال سے ٹیسٹ کروائے گئے جس میں ان کے مرضی کے ڈاکٹر بھی موجود تھے۔
انہوں نے ایکس اکاؤنٹ پر کہا کہ ہسپتال کے مطابق بشری کے تمام ٹیسٹ کلئیر آئے ہیں۔ مسٹر اینڈ مسز ڈرامے باز کو جھوٹ بولنے اور آرمی چیف کیخلاف پروپیگنڈا کرنے پر شرم آنی چاہیے۔
بشری پنکی کے من پسند ہسپتال سے ٹیسٹ کروائے گئے جس میں ان کے مرضی کے ڈاکٹر بھی موجود تھے۔ ہسپتال کے مطابق بشری کے تمام ٹیسٹ کلئیر آئے ہیں۔ مسٹر اینڈ مسز ڈرامے باز کو جھوٹ بولنے اور آرمی چیف کیخلاف پروپیگنڈا کرنے پر شرم آنی چاہیے
— Hina Parvez Butt (@hinaparvezbutt) April 20, 2024
واضح رہے کہ عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے الزام لگایا تھا کہ انہیں کھانے میں زہر دیا جا رہا ہے۔
تبصرے بند ہیں.